مغربی بنگال میں ہو رہے اسمبلی انتخابات کے درمیان الیکشن کمیشن نے کولکاتہ کے پولیس کمشنر راجیو کمار کا آج تبادلہ کر دیا۔
ریاستی
حکومت کے ایک اعلی افسر نے یہاں بتایا کہ ایڈیشنل پولیس ڈائریکٹر جنرل سومین مترا کو نیا پولیس کمشنر مقرر کیا گیا ہے۔
مسٹر مترا کل عہدہ سنبھالیں گے۔